مغرب الشمس

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - (تصوف) استتار حق تعالٰی کے ساتھ تعینات کا اور استتار روح کا جسد کے ساتھ۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - (تصوف) استتار حق تعالٰی کے ساتھ تعینات کا اور استتار روح کا جسد کے ساتھ۔